اِستعمال کے ضوابِط

ہمارے مُواد کا اِستعمال

ہمارے گاسپل ٹریکٹ آپکی سہوُلت کے لِۓ شائع کِۓ جا رہے ہیں ۔ آپ اِنہیں اپنے لِۓ، اپنے دوستوں ، عزیزو اقارب کے لِۓ پرِنٹ کر سکتے ہیں اور اُنکے ساتھ بانٹ سکتے ہیں ۔ آپ اِنہیں دوبارہ پوسٹ بھی کر سکتے ہیں ۔ آپ سے ہم صِرف یہ درخواست کرتے ہیں کہ آپ اِن میں کُوئی تبدیلی نہ کریں اور جب آپ پوسٹ کریں تو ہمیں اِس کا لِنک ہماری ویب سائٹ پر فراہم کر دیں ۔

اپنے پیج پر لِنک کا اِ ضافہ کرنا

HTML کا ایک مُحتصر سا حصہ ّ لکر اپنے پیج پر کاپی اور پیسٹ کر دیں اور اپنے اِستعمال کُنندہ یعنی user کو ہمارے متن کا لِنک مُہیا کر دیں ۔

<a href="https://urd.gtbs.org">بائبل کا مواد پڑھنے کے لِۓ یہاں کلِک کریں ۔ </a>